قومی اسمبلی کا اجلاس گیارہ مئی کو طلب
صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کوطلب کرلیا. ارکان کو کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی بروز منگل طلب کیا ہے. جبکہ ارکان کو کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے جب کہ ' ٹیسٹنگ رپورٹ بھی دینا ہو گی۔ ارکان کے کورونا ٹیسٹ کیلئے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کواقدامات کا حکم بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔