تیل پرچلنے والے ممالک بینک کرپٹ ہونے کے قریب ٗپاکستان کے اچھے دن آنے والے ہیں
اسلام آباد: سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ ' دنیا کے بڑے بڑے ملک جو تیل پر چل رہے ہیں. بینک کرپٹ ہونے جا رہرے ہیں. تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ' پاکستان کے اچھے دن آنے والے ہیں. اس وقت پوری دنیا کا کام بند ہو چکا ہے. لوگ اپنی نائٹ کلب سمیت کئی کمپنیاں بیچنے کی کوشش کررہے ہیں تاہم اس کا خریدار کوئی نہیں ۔ مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ' پٹرول پر چلنے والے ملک اگر بینک کرپٹ بھی نہ ہو ان کے بُرے حالات آنے والے ہیں ، انہوں نے کہا کہ ' دنیا میں 7 ارب سے زائدکی آباد ہے اس وقت سب سے زیادہ ضرورت کھانے پینے کی اشیاءکی ہے۔ آنے والے دنوں میں کسان حکمرانی کرے گے. مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ' جن لوگوں کے پاس زمین ہے میں انہیں مشورہ دوں گا کہ اسے مت بیچیں یا ہاؤسنگ سوسایٹز مت بنائیں۔ https://youtu.be/HEaI7IwEy1k بلکہ جدید ٹیکنالوجی پر مبنی کاشتکاری کریں. مبشر لقمان نے کہا کہ ' پاکستان میں کسان 19 ویں صدی کا طریقہ کاشت استعمال کررہے ہیں. ان کے پاس جدید آلات بھی موجود نہیں جس کے باعث پاکستان کی زراعی پیداوار جگہ کے لحاظ سے بہت کم ہے۔ پاکستان اس پیداوار کو بڑ...