گزشتہ روز ائیر پورٹ رن وے پر موجود جیٹ طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، خوفناک مناظر کی ویڈیو وائرل
روس کے شہر ماسکو کے ائیر پورٹ کے رن وے پر ایک جیٹ طیارے میں خطرناک آگ بھڑک اٹھی جس کی خوفناک ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ' ہوائی جہاز رن وے پر تیز رفتار میں سلائیڈ کرتا ہوا رک جاتا ہے. اور اس کے پچھلے حصے آگ کے شعلوں میں لپٹے ہوئے ہیں۔ https://youtu.be/RFEInXClyvQ یڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ' 17 سیکنڈ کے بعد جہاز کا پہلے سامنے والا دروازہ کھلا اور چار سیکنڈ کے بعد پہلا مسافر ٹارامک کے ذریعے نیچے اترا اور اس کے پیچھے باقی مسافر بھی اپنی جان بچاتے ہوئے تیزی سے نیچے اتر آتے ہیں جبکہ دوسرا دروازہ بھی 30 سیکنڈ کے بعد کھل گیا ہوتا ہے۔