Posts

Showing posts from April 22, 2020

کرونا وائرس کی نئی علامات سامنے آگئیں

Image
ماہرین صحت کے مطابق ' کرونا وائرس کی نئی علامات سامنے آگئیں۔ نئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ ' تیز بخار' گلے میں خراشیں ' پٹھوں میں درد ' سونگھنے اور چکھنے کی صلاحیت کے خاتمے کے ساتھ ساتھ اب آپ کی جلد نیلی پڑ رہی ہے تو آپ کرونا وائرس میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے میں بتایا گیا ہے کہ '  مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ پاؤں کی انگلیوں میں انفیکشن یا پاؤں کی انگلیاں نیلی ہونے کی علامت بھی کرونا وائرس کی نشاندہی ہوسکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ' آپ کی جلد پر فراسٹ بائٹ کی طرح کے نشانات پڑ رہے ہیں یا آپ کے چہرے اور ہونٹ نیلے ہورہے ہیں تو ہوسکتا ہے کہ آپ کرونا وائرس کا شکار ہوں۔ فراسٹ بائٹ عام طور پر انگلیوں، انگوٹھوں، ناک، کان، گال اور ٹھوڑی پر ہوتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ' حال ہی میں امریکی ریاست لاس اینجلس میں ایک خاتوں پاؤں کی انگلیاں نیلی ہونے کے بعد اسپتال پہنچی جہاں ان میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ فرانس میں بھی کرونا وائرس کے مریضوں کے جلدی امراض کے معاملات سامنے آئے تھے۔ امریکن اکیڈمی آف ڈرماٹولوجی کی جانب سے ایک گائیڈ ل...

وزیراعظم پاور اسکینڈل انکوائری رپورٹ میں ذکر کردہ کابینہ ارکان کے دفاع میں آ گئے

Image
وزیراعظم عمران خان پاور اسکینڈل انکوائری رپورٹ میں ذکر کردہ کابینہ ارکان کے دفاع میں آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ' وزیراعظم عمران خان نے وزرا کو ندیم بابر ' خسرو بختیار ' عبدالرزاق داؤد کا دفاع کرنے کی ہدایت کردی۔ان کا کہنا تھا کہ '  ندیم بابر '  خسرو بختیار ' عبدالرزاق داؤد ایماندار اور قابل انسان ہیں ' تینوں کابینہ ارکان کی ایمانداری پر کوئی شک نہیں ' امید ہے تینوں وزرا انکوائری کمیشن میں کلیئر ہوں گے ' آئی پی پیز کے معاہدے سابق حکومتوں نے کئے ' سابق ادوار میں آئی پی پیز کیساتھ غلط معاہدوں کی وجہ سے بجلی مہنگی مل رہی ہے۔

پاکستان میں ٹیرر واچ لسٹ سے ہزاروں نام خارج

Image
امریکہ کی ایک ریگولیٹری ٹیکنالوجی کمپنی ' کیسٹیلم نے کہا ہے کہ ' پاکستان نے خاموشی کے ساتھ مبینہ دہشت گردوں کی نگرانی کی فہرست میں سے ہزاروں نام خارج کر دیے ہیں۔ ان میں ممبئی حملوں کے نامزد ملزم ذکی الرحمان لکھوی کا نام بھی شامل ہے۔ یہ فہرست نیشنل کاؤنٹر ٹیررزم اتھارٹی (نیکٹا) مرتب کرتی ہے۔ اس فہرست سے مالیاتی اداروں کو کالعدم تنظیموں اور ان سے تعلق رکھنے والے افراد پر پابندیاں لگانے میں مدد ملتی ہے۔ عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کرنے والی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے مطابق ' اکتوبر 2018 میں اس فہرست میں 7600 نام تھے۔ کیسٹیلم کا کہنا ہے کہ ' 9 مارچ کو اس فہرست میں نصف یعنی 3800 نام رہ گئے تھے۔ 9 سے 27 مارچ تک اس فہرست سے 1069 اور 27 مارچ سے اب تک مزید 800 نام حذف کیے جا چکے ہیں۔ کمپنی کے شریک بانی پیٹر پیٹیسکی نے کہا کہ ' اتنی بڑی تعداد میں ناموں کا خارج کیا جانا غیر معمولی اقدام ہے۔ پہلے ہم نے کبھی نہیں سنا کہ ایسی فہرست سے ہزاروں نام نکال دیے جائیں اور کوئی وضاحت بھی نہ کی جائے۔ جن لوگوں کے نا...

فو ڈ پا نڈا ،ر و ڈ ر نر ،ڈاکٹرز ا و ر ستد ا نو ں نے ڈ ےلیو ر ی فو ڈ کمپنو ں کو کر و نا کا مد د گا ر قر ا ر د ید ےا

Image
ڈاکٹرز نے فوڈ پانڈا ، روڈ رنراور دیگر ڈیلیوری فوڈ کمپنیوں کو کرونا وائرس کے پھیلاﺅ میں مددگار قرار دے دیا گیا . کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر طبی ماہرین نے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ بھی دیا . فوڈ پانڈا ڈیلیوری بوائز سار ادن ایک ہی لباس میں درجنوں گھروں میں کھانا ڈیلیور کرتے ہیں . چینل فائیو اور خبریں ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو عوام کی صحت کے لئے کرونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خلاف فرنٹ لائن میں کام کر رہے. روز نامہ خبریں سروے میں شہر کے معروف طبی ماہرین نے فوڈپانڈا ' روڈ رنر ڈیلیوری بوائز کے حوالے سے مل جلے رد عمل کا اظہار کیا۔ خبریں سروے میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاطف مجید چوہدری ' ڈاکٹر لقمان ' ڈاکٹر عمران ' ڈاکٹر جعفر نقوی اور ڈاکٹر عثمان کا کہنا تھا کہ ' موجودہ حالات کرونا جیسی وبا کے دوران پاکستان کے اندر بہت سخت احتیاط کرنے کی ضرورت ہے ۔فوڈ پانڈا اور روڈ رنر سمیت تمام ڈیلیوری بوائز میں سے کوئی ایک بھی کرونا وائرس سے متاثر ہو جاتا ہے اور وہ کھانا ڈلیور کرتا ہے تو اس سے یہ انفیکشن دیگر لوگوں میں بھی منتقل ہوسکتا ہے ۔ریسرچ کے مطابق ' ...

کورونا وائرس: ملک بھر میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9565 ہو گئی، 2,073 افراد صحتیاب

Image
201 ہلاکتوں میں سے اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں74 افراد کا انتقال اس وائرس کی وجہ سے ہو چکا ہے۔ سندھ میں 66 ' پنجاب میں 45 '  بلوچستان میں 6 جب کہ گلگت بلتستان اوراسلام آباد میں تین ' تین افراد اس مہلک وائرس کے باعث ہلاک ہوئے۔ آج کے کیسز کی صورتحال آج بروز منگل ملک بھر سے کورونا کے مزید 375کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 8 ہلاکتیں بھی سامنے آئی ہیں جن میں سے سندھ میں 286 کیسز اور 5 ہلاکتیں ' پنجاب 84 کیسز 3 ہلاکتیں ' اسلام آباد 4 کیسز اور آزاد کشمیر میں ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔ سندھ سندھ میں منگل کو مزید 286 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی اور 5 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کے مطابق ' سندھ میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 66 اور متاثرہ مریضوں کی تعداد 3053 ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ' صوبے میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ 665 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ پنجاب پنجاب میں آج کورونا وائرس کے مزید 84 کیسز سامنے آئے جب کہ 3 ہلاکت...