Posts

Showing posts from April 10, 2020

کورونا وائرس، قدرتی وباء یا پھر سازش

Image
چین کے شہر ووہان سے نمودار ہونے والا '' کورونا وائرس'' ایک ایس وائرس س نے نہ صرف چین کے شہر ووہان بلکہ کرہ عرضی کو اپنے پیٹے میں لے لیا ہے. اور شیر کے پنجوں کی مانند جکڑ لیا ہے۔ طین کے سائنسدانوں نے اسے وائرس کے ایک خاندان کورونا وائرس سے جوڑا ہے جس میں 2 ہزار کی دہانی کا خطرناک وائرس بھی شال ہے. سائنسدان اب تک اس وائرس کو صحیح طرح سمجھ نہیں سکا ہے. جبکہ حکے نے اب  اس وائرس پر تحقیق کرنا شروع کی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین ہارون نے انکشاف کیا ہے کہ ' کورونا وائرس ایک سوچیسجھی سازش ہے. یہ ایک ایسا وائرس ہے جسے لیبارٹری میں تیار کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ' کورونا وائرس کوئی قدرتی وباؑ نہیں ہے بلکہ انسانی طاقت سے تیار کردہ وائرس ہے جس کا بنیادی مقصد لوگوں میں خوف و حراس پیدا کرنا اور آبادی کو کم کرنا ہے۔ کورونا وائرس کی ویکسین 2019 یں بننا شروع ہوی تھی اور اسرائیل کی ج ا نب سے اعلان کیا گیا تھا کہ ' جو الک ہیں مانتے ہیں صرف انھیں ہی ہم ویکسین مہیا کرے گے۔ پاکستان کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ ' امریکہ ' چین کی ترقی سے ...

ایوان صدر میں نماز جمعہ کے بعد اللہ تعالی سے مغفرت طلب کرنے کیلئے خصوصی دعا کی جائیگی

Image
ایوان صدر میں کل نماز جمعہ کے بعد اللہ تعالی سے مغفرت طلب کرنے کیلئے خصوصی دعا کی جائیگی. اس دوران لوگوں کی تعداد انتہائی کم ہوگی. یہ فیصلہ جمعرات کے روز اسلام آباد میں صدر '' ڈاکٹر عارف علوی'' اور ڈاکٹر قبلہ ایاز کی قیادت میں اسلامی نظریاتی کونسل کے ایک وفد کے درمیان  ملاقات کے دوران کیا گیا. ملاقات میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ' وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری خطبہ جمعہ دیںگے جو کہ براہ راست نشر کیا جائیگا۔

ضرورت مندوں میں نقد رقوم کی منتقلی حکومت کا بڑا کارنامہ ہے. عمران خان

Image
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ' ضرورت مندوں میں نقد رقوم کی منتقلی حکومت کا بڑا کارنامہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ' ضرورت مندوں میں نقد رقوم کی منتقلی حکومت کا بڑا کارنامہ ہے. ملک میں بڑے پیمانے پر ضرورت مندوں میں رقم تقسیم کی جارہی ہے. دوہفتے میں ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں میں 144 ارب روپے تقسیم ہوں گے

بنگلہ دیشی ڈاکٹر لندن میں کرونا سے انتقال کرگئے

Image
بنگلہ دیشی نژاد برطانوی ڈاکٹر عبدالمعبود چودھری جنہوں نے وزیر اعظم بورس جانسن سے کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج و دیکھ کرنے والے ہیلتھ ورکرز کو مناسب حفاظتی سامان کی فراہمی کا مطالبہ کیا تھا. وائرس سے متاثر ہوکر انتقال کرگئے۔ الجزیرہ کے مطابق 53 سالہ عبدالمعبود چودھری کوئن ایلزبتھ اسپتال رمفورڈ لندن میں یورولوجی ڈپارٹمنٹ میں کنسلٹنٹ تھے اور بنگلہ دیش سے برطانیہ ہجرت کرجانے کے بعد 20 برس سے این ایچ ایس سے وابستہ تھے۔ ان کا انتقال بدھ کو اسپتال میں ہوا. جہاں وہ کرونا سے متاثر ہونے کے بعد 15 روز سے داخل تھے۔ اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ' کرونا مریضوں کے براہ راست رابطے میں رہنے والے ڈاکٹر' نرس اور دیگر اسٹاف ایسے افراد کی مدد کی بھرپور کوشش کررہے ہیں لیکن وہ خود بھی انسان ہیں اور ان کے بھی وہی انسانی حقوق ہیں جو دوسروں کے ہیں. اور وہ اپنی فیملی کے ساتھ بیماری سے آزاد زندگی گزارنے کے خواہاں ہوتے ہیں۔ انہوں نے برطانوی وزیر اعظم کو متنبہ کیا تھا کہ ' ہیلتھ ورکرز کے پاس ضرورت کے مطابق حفاظتی سامان نہیں ہے. جو انہیں فراہم کیا جائے۔

کرونا وائرس کو سیاسی فٹبال کے طور پر استعمال نہ کیا جائے۔ تجزیہ کاروں کی رائے

Image
ایسے میں جب کرونا وائرس کی عالمی وبا بدستور انسانی جانوں کو نگل رہی ہے. اور عالمی معیشت پر اس کے دوررس منفی اثرات پڑ رہے ہیں. تجزیہ کاروں نے انتباہ کیا ہے کہ' بقول ان کے اس بحران کو سیاسی فٹبال کے طور پر استعمال کرنے کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ' جیسا کہ حالات کا تقاضا ہے. بین الاقوامی سطح پر اس کے مقابلے کے لئے یکجہتی اور باہمی خیر سگالی سے کام لینا چاہئے۔ حالیہ دنوں میں بظاہر ایسی ہی ایک سیاسی چپقلش کا مظاہرہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب اس مسئلے پر صدر ٹرمپ اور صحت کے عالمی ادارے کے سربراہ کے بیانات سامنے آئے۔ صدر ٹرمپ کو عالمی ادارہ صحت سے شکایت تھی کہ کرونا وائرس کی وبا کے حوالے سے ان کا جھکاؤ چین کی جانب بہت زیادہ ہے۔ ناقدین اس صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ' اس سے چین پر بہت زیادہ اعتماد کا اظہار ہوتا ہے، جس نے ان کے مطابق، ابتدا میں ووہان میں کرونا وائرس کے پھیلنے کے واقعے کو چھپانے کی کوشش کی تھی۔ صدر ٹرمپ نے اس سے بھی آگے جا کر یہ دھمکی دی کہ امریکہ عالمی ادارہ صحت کے لئے فنڈنگ روک دے گا۔ انھوں نے عالمی ادارہ صحت پر الزام لگای...