ایوان صدر میں نماز جمعہ کے بعد اللہ تعالی سے مغفرت طلب کرنے کیلئے خصوصی دعا کی جائیگی

ایوان صدر میں کل نماز جمعہ کے بعد اللہ تعالی سے مغفرت طلب کرنے کیلئے خصوصی دعا کی جائیگی. اس دوران لوگوں کی تعداد انتہائی کم ہوگی. یہ فیصلہ جمعرات کے روز اسلام آباد میں صدر '' ڈاکٹر عارف علوی'' اور ڈاکٹر قبلہ ایاز کی قیادت میں اسلامی نظریاتی کونسل کے ایک وفد کے درمیان  ملاقات کے دوران کیا گیا. ملاقات میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ' وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری خطبہ جمعہ دیںگے جو کہ براہ راست نشر کیا جائیگا۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے