Posts

Showing posts from April 5, 2020

چینی کا بحران، جہانگیرترین، خسروبختیار فائدہ اٹھانے والوں میں سرفہرست

Image
چینی اور آٹا بحران کا سب سے زیادہ فائدہ حکمران جماعت کے جہانگیر ترین نے اٹھایا. وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ' مونس الٰہی اور خسرو بختیار کے بھائی و دیگر سیاسی شخصیات بھی ملوث ہیں۔ گزشتہ دنوں ملک میں پیدا ہونیوالے آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق فیڈرل انویسٹی گشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آگئی، جس میں حکومتی شخصیات سمیت کئی سیاسی خاندانوں کے نام شامل ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی نااہلی کو آٹے کے بحران کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ' ملک میں چینی بحران کا سب سے زیادہ فائدہ حکمران جماعت کے اہم رہنماء جہانگیر ترین نے اٹھایا. دوسرے نمبر پر وفاقی وزیر خسرو بختیار کے بھائی اور تیسرے نمبر پر پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے مونس الٰہی کی کمپنیوں نے فائدہ اٹھایا۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیاء کی تیار کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جہانگیر ترین نے سبسڈی کی مدد میں 56 کروڑ روپے کا فائدہ اٹھایا. وفاقی وزیر خسرو بختیار کے رشتہ دار نے آٹے اور چینی بحران سے 4...

آٹا اور چینی کے بحران پر جاری رپورٹ، جہانگیر ترین کا وضاحتی بیان

Image
ملک بھر میں گندم اور چینی کے بحران پر تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کردی گئی تھی. جس پر جہانگیر ترین کا وضاحتی بیان سامنے آگیا ہے۔ جہانگیر ترین کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ' شوگر انکوائری رپورٹ کے مطابق میں نے 12 فیصد چینی ایکسپورٹ کی جبکہ میرا مارکیٹ شیئر 20 فیصد ہے  ۔ 'سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ رپورٹ میں واضح ہے کہ میں نے اپنے حصے سے بھی کم چینی ایکسپورٹ کی گئی ہے۔ Some points to note on sugar inquiry report 1..My companies exported 12.28% while my market share is 20% so less than I could Have 2.Export was on first comeFirst serve basis3.Of the total Rs 3 bn subsidy rec’d Rs 2.5 Bn came when N was in power and I was in opposition 😊 pic.twitter.com/T25Cu2FT60 — Jahangir Khan Tareen (@JahangirKTareen) April 4, 2020 انہوں نے کہا کہ ' میری ملز کو ملنے والی 3 ارب روپے سبسڈی میں سے اڑھائی ارب روپے تب ملے جب حکومت ن لیگ کی تھی اور میں اپوزیشن میں تھا۔ یاد رہے کہ ' اس سے قبل جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا تھ...

بھارتی اداکار نے اپنا آفس قرنطینہ سینٹر کے لئے وقف کردیا

Image
بھارتی سپر اسٹار بالی وڈ کنگ '' شاہ رخ خاں ''  کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورتحال کی پیش نظر قرنطینہ سینٹر کے لئے اپنے آفس وقف کردیا ہے۔ بھارتی اداکار اور ان کی زوجہ و پروڈیوسر گوری خان کی جانب سے کورونا وائرس کی اس عالمی جنگ میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ' وہ اپنا ذاتی آفس قرنطینہ سینٹر کے لئے وقف کر رہے ہیں۔ দিদি, আপনার নিঃস্বার্থ মানবিক কাজে, একটি ভাই হয়ে হাত বাড়ানো আমার কর্তব্য। Aami Kolkata, we believe…“I slept and dreamt that life was joy. I awoke and saw that life was service. I acted and behold, service was joy.”– Rabindranath Tagore https://t.co/CqVtaS8o0D — Shah Rukh Khan (@iamsrk) April 4, 2020 خیال رہے کہ ' اس سے قبل بالی وڈ اداکار سلامان خان نے بھی  21 روزہ لاک ڈاؤن کے دوران فلم انڈسٹری میں دیہاڑی پر کام کرنے والے 25 ہزار ملازمین کی مدد کا اعلان کردیا۔ یاد رہے کہھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار 900 سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہوگئی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر...

کرونا کے بعد آنیوالی وباءزیادہ ہلاکت خیز ‘ حیاتیاتی دہشتگردی بھی ہوگی

Image
دنیا کو وبائی امراض کیلئے تیاری کرنا ہوگی. جیسے جنگ میں محفوظ رہنے کیلئے کی جاتی ہے. '' بل گیٹس '' کرونا ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری اور دنیا میں تقسیم کرنے کیلئے اربوں ڈالر خرچ کرنے کو تیاربل گیٹس نے 2015ءمیں بھی عالمی وبائی امراض کی پیش گوئی کرتے ہوئے تیاری کرنے کا کہا تھا.کوئی ملک پابندیاں ہٹانے میں جلدی نہ کرے ورنہ کرونا تباہی پھیلا دے گا ‘ عالمی ادارہ صحت