سرکاری ملازمین کی تنخواہ , پنشن 30 اپریل کو جاری کرنے کا حکم

 پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن 30 اپریل کو جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ' محکمہ خزانہ پنجاب نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کو مراسلہ لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ' تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر 30 اپریل کو تنخواہیں ملازمین کے اکاؤنٹ میں بھجوائیں۔

حکام کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ' کورونا وبا کے پیش نظر تنخواہ ملازمیں کے اکاؤنٹ میں دو' تین دن پہلے ٹراسفر کر دی جائیں گی۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

پاکستان میں کورونا وائرس کے 28 کیسز کی تصدیق

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا