گزشتہ روز ائیر پورٹ رن وے پر موجود جیٹ طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، خوفناک مناظر کی ویڈیو وائرل

روس کے شہر ماسکو کے ائیر پورٹ کے رن وے پر ایک جیٹ طیارے میں خطرناک آگ بھڑک اٹھی جس کی خوفناک ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ' ہوائی جہاز رن وے پر تیز رفتار میں سلائیڈ کرتا ہوا رک جاتا ہے. اور اس کے پچھلے حصے آگ کے شعلوں میں لپٹے ہوئے ہیں۔





یڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ' 17 سیکنڈ کے بعد جہاز کا پہلے سامنے والا دروازہ کھلا اور چار سیکنڈ کے بعد پہلا مسافر ٹارامک کے ذریعے نیچے اترا اور اس کے پیچھے باقی مسافر بھی اپنی جان بچاتے ہوئے تیزی سے نیچے اتر آتے ہیں جبکہ دوسرا دروازہ بھی 30 سیکنڈ کے بعد کھل گیا ہوتا ہے۔



Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے