قومی اسمبلی کا اجلاس گیارہ مئی کو طلب

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کوطلب کرلیا.   ارکان کو کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دیا گیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی بروز منگل طلب کیا ہے. جبکہ ارکان کو کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے جب کہ ' ٹیسٹنگ رپورٹ بھی دینا ہو گی۔

ارکان  کے کورونا ٹیسٹ کیلئے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کواقدامات کا حکم بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔



Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے