لاک ڈاﺅن سے پاکستان میں 50 لاکھ بچے پیدا ہونگے

دنیا کی آبادی میں ایک ارب 16 کروڑ اضافہ ہوگا
    یونیسیف کی رپورٹ
اس عرصے میں بھارت میں 2 کروڑ 10 لاکھ بچے پیدا ہونگے جو کسی بھی ملک میں سب سے زیادہ ہے. چین دوسرے نمبر پر ہے. جہاں ایک کروڑ 35 لاکھ بچوں کی پیدائش متوقع ،نائیجیریا 64 لاکھ، انڈونیشیا میں 40 لاکھ آبادی میں اضافہ ہوگا.کورونا ماﺅں اور نومولود بچوں کیلئے خطرہ ثابت ہوسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

پاکستان میں کورونا وائرس کے 28 کیسز کی تصدیق

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا