پٹرول کی قیمت میں 7روپے 6پیسے کمی کا اعلان ،اطلاق ہو گیا
پٹرول کی قیمت میں7روپے6پیسے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا گیا . نئی قیمت74 روپے 52 پیسے فی لٹر مقرر کر دیگئی ۔
وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق ' ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پانچ پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے. لائٹ ڈیزلکی قیمت میں 9 روپے 37پیسے مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسےفی لٹر کمی کیگئی ہے ۔
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گیا۔

Comments
Post a Comment