سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کر کے اپنا اور عوام کا نقصان کر رہی ہیں، فواد چوہدری

اپنے بیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاکہ ' پاکستان کی سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کر کے اپنا اور عوام کا نقصان کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ' پارلیمان کا ورچوئل سیشن وقت کی ضرورت ہے. عوامی نمائندوں کو اس مشکل وقت میں فیصلہ سازی کے عمل میں لازما شریک ہونا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ ' حالات نارمل ہونے کے بعد عمارت میں بھی سیشن ہو سکتا ہے۔ 



Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے