کورونا کیلئے ے ٹک ٹاک بھی میدان میں آگیا

کورونا وائرس کے حوالے سے جھوٹی معلومات کے خاتمے کی اس جنگ میں مقبول ترین لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک بھی میدان میں آگئی ہے۔ٹک ٹاک نے حال ہی میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے ٹک ٹاک پر موجود کووڈ-19 سے متعلق جعلی ویڈیوز کو رپورٹ کیا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ' اگر صارفین ٹک ٹاک پر کورونا وائرس سے
متعلق کسی جھوٹی ویڈیو کو رپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے سب سے پہلے اس ویڈیو کو کھولیں. جسے رپورٹ کرنا چاہتے ہیں۔ویڈیو کھولنے کے بعد ا شیئر کے آپشن پر کلک
کرنا ہوگا جہاں رپورٹ کا آپشن نظر آئے گا. رپورٹ کے آپشن پر کلک کرنے کے بعد کووڈ-19 مِس انفارمیشن کے آپشن پر کلک کرنا ہوگا۔کووڈ-19 مِس انفارمیشن پر کلک کرتے ہی اس پیج سے متعلق کچھ تفصیلات درج کرنی ہوں گی جس کے بعد ویڈیو رپورٹ کر دی جائے گی۔




Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

پاکستان میں کورونا وائرس کے 28 کیسز کی تصدیق

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا