عید سے قبل اندرون ملک پروازیں جزوی طور پر آج سے بحال کرنے کا فیصلہ

عید سے قبل اندرون ملک پروازیں جزوی طور پر آج سے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

وفاقی وزیر غلام سرور خان کہتے ہیں کہ ' اسلام آباد ' کراچی ' لاہور' پشاور ایئرپورٹ پر آپریشن جزوی بحال ہوگا۔ آج سے ابتدائی طور پر بیس فیصد ڈومیسٹک آپریشن شروع کئے جائیں گے۔ ایس او پی کے تحت پروازوں پر مسافروں کا لوڈ 50 فیصد ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ' سماجی فاصلوں کو یقینی بنایا جائے گا. مسافروں کیلئے ماسک لازم ہوگا . سی اے اے نے انتظامات مکمل کر لیے۔ ہوا بازی ڈویژن ہر ممکن کوشش کر رہا ہے تاکہ مسافروں کو محفوظ طریقے سے سفر کرنے کی سہولت میسر کی جائے۔





Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے