ٹڈی دل کے حملے سے آم، کپاس اور دیگر فصلوں کو شدید نقصان

 ٹڈی دل نے ملتان ' راجن پور ' ضلع مظفرگڑھ اور کندھ کوٹ کے مختلف علاقوں میں حملہ کردیا۔

ٹڈی دل کے حملے سے آم ' کپاس اور دیگر فصلوں کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے جبکہ چاول کی پنیری بھی تباہ ہوگئی۔ کاشتکاروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ' وہ مخصوص جگہوں پر اسپرے کرنے کی بجائے جہاز کے ذریعے اسپرے کرائے۔
ادھر اقوام متحدہ کی فوڈ اور ایگریکلچر آرگنائزیشن کے مطابق ٹڈی دل کے حملوں کے باعث پاکستان کو موسم سرما کی فصلوں میں تقریباً 393 ارب پاکستانی روپےکا نقصان اٹھانا پڑے گا اور موسم گرما کی فصلوں میں مزید 451 ارب پاکستانی روپے کا نقصان ہوگا۔



Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے