کراچی: کورونا کا شکار پولیس افسر قرنطینہ میں دم توڑ گیا

 کورونا کا شکار ایک پولیس افسر قرنطینہ میں دم توڑ گیا۔ '' اے ایس آئی محمد انور '' ایس ایس پی سٹی آفس میں تعینات تھا۔ محمد انور ایس ایس پی سٹی آفس میں آپریٹر کے فرائض انجام دے رہا تھا۔

محمد انور کو کورونا کی علامات پر ٹیسٹ کرایا گیا۔ 28 اپریل کو محمد انور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ محمد انور کو اس کے اپنے گھر میں کورنٹائن کیا گیا تاہم ' طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ محمد انور اسپتال پہنچنے سے قبل دم توڑ گیا۔
پولیس کی جانب سے کورونا کے فوکل پرسن نے محمد انور کے ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے