اللہ کے صفاتی نام سننے سے امید کی شمع روشن ہوتی ہے، ہائی کمشنر

پاکستان میں متعین برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے کہا ہے کہ ' مشکل اور تکلیف کے اوقات میں اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام سننے سے امید کی شمع روشن ہوتی ہے، یقین بحال ہوتا ہے اور زخم مندمل ہوتے ہیں۔

Another recommendation from a 🇵🇰friend: recites The 99 Names, an expression of hope, reassurance, & healing in these difficult times https://t.co/5Ub1iPXIwp
— Christian Turner (@CTurnerFCO) May 14, 2020

کرسچین ٹرنر نے یہ بات ' سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کہی ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر نے اپنے پیغام کے ساتھ ہی عاطف اسلم کی حمد باری تعالیٰ کی ویڈیو بھی ٹوئٹ کی ہے جو اللہ تعالیٰ کے 99 ناموں پر مشتمل ہے۔




Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے