کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے روبوٹ پیش کردیئے گئے

میڈیارپورٹس کے مطابق ' جاپان میں ہوٹلوں کو ایسے مریضوں کے گھروں کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے. جن میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا اور ان کی علامات ہلکی ہیں اور انہیں اسپتال جانے کی ضرورت نہیں ہے۔

روبوٹ کا استعمال نرسوں پر دباو کم کرنے کے لیے کیا گیا . ایسے ہی ایک ہوٹل میں روبوٹ نے ماسک لگا رکھا ہے. اور وہ مہمانوں کو کہتا ہے کہ' ماسک لگائیں۔‎



Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے