مفتی منیب کا فواد چودھری پر پابندی لگانے کا مطالبہ

چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ فواد چودھری کی کوئی حیثیت نہیں. وہ دین کے معاملات میں مداخلت کرتے ہیں. ان پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ ' ہم پر کسی صدر یا وزیراعظم کا کوئی دباؤنہیں. اگر دباؤہوا تو مستعفی ہو جائینگے۔ صرف شریعت پر عمل کرنے کے پابند ہیں. ہمارے لیے دین اہم ہے۔مفتی منیب کا کہنا تھا کہ ' وفاقی وزیر فواد چودھری کی کوئی حیثیت نہیں. ان پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہیں. فواد چودھری اپنے آپ کواپنی وزارت تک محدود رکھیں۔ وہ دین کے معاملات میں مداخلت نہ کریں۔چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ ' فواد چودھری کی کوئی حیثیت نہیں. وہ دین کے معاملات میں مداخلت کرتے ہیں. ان پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ ' ہم پر کسی صدر یا وزیراعظم کا کوئی دباؤنہیں. اگر دباؤہوا تو مستعفی ہو جائینگے۔ صرف شریعت پر عمل کرنے کے پابند ہیں. ہمارے لیے دین اہم ہے۔مفتی منیب کا کہنا تھا کہ ' وفاقی وزیر فواد چودھری کی کوئی حیثیت نہیں. ان پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہیں. فواد چودھری اپنے آپ کواپنی وزارت تک محدود رکھیں۔ وہ دین کے معاملات میں مداخلت نہ کریں۔



Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

پاکستان میں کورونا وائرس کے 28 کیسز کی تصدیق

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا