محکمہ کے اخراجات پورا کرنے کیلئے ٹرین سروس کی بحالی ناگزیرہے.وزیرریلوے شیخ رشید

وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ' محکمہ ریلوے کے اخراجات کو پورا کرنے کیلئے ٹرین سروس کی بحالی ناگزیر ہے۔

انہوں نے ہفتہ کے روز لاہور میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ' اگر وزیراعظم نے اجازت دی تو پیر کو ٹرین سروس بحال کردی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ لوگوں نے چوبیس کروڑ روپے کے ٹکٹ بک کروا لئے ہیں اور اگر ٹرین سروس بحال نہ ہوئی تو ہمیں مسافروں کو ان کے ٹکٹ کی رقم واپس کرنا پڑے گی۔




Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے