بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 19 مئی تک توسیع کا اعلان کردیا

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 19 مئی تک توسیع کا اعلان کردیا۔

بلوچستان میں آٹو ورکشاپ ' گیراج اور پنکچر کی دکانوں کو کھولنے کی اجازت مل گئی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق ' مستثنٰی کاروباری مراکز میں احتیاطی تدابیر نہ اپنانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے