پوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثر

جان ہاپکنز یونیورسٹی ' کے اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھر میں آٹھ لاکھ ایک ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں. اوراڑتیس ہزار سات سو بیالیس سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
دنیا میں سب سے زیادہ تصدیق شدہ کیسز امریکہ میں ہیں. جو ایک لاکھ چونسٹھ ہزار چھ سو دس سے زائد ہیں. اٹلی میں ایک لاکھ ایک ہزارسے زائد جبکہ سپین میں چورانوے ہزار چار سو سترہ سے زائد تصدیق شدہ کیسز ہیں. اٹلی میں اموات کی تعداد گیارہ ہزار پانچ سو اکانوے جبکہ سپین میں آٹھ ہزار ایک سو نواسی ہوگئی ہے۔



Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے