وزیراعظم کے خاندان کی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ اسد عمر،زلفی بخاری اورشہباز گل عمران خان کو لے بیٹھیں گے:عارف حمید بھٹی کا دعویٰ

اسلام آباد: سینئیر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ' وزیراعظم کے خاندان کی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ اسد عمر ' زلفی بخاری اورشہباز گل عمران خان کو لے بیٹھیں گے. انہوں نے کہا ہے کہ ' وزیراعظم عمران خان کی فیملی کی ایک خاتون کاکہنا ہےکہ ' اسد عمر ' زلفی بخاری اور شہباز گل آج کل عمران خان کے بہت قریب ہیں اور یہ تینوں ان کو لے بیٹھیں گے۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ' وزیراعظم عمران خان کے خاندان کی ایک خاتون کا کہنا ہے. وفاقی وزیر برائے اوورسیز زلفی بخاری ' وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اور شہباز گل آج کل عمران خان کے بہت قریب ہیں اور یہ تینوں ان کو لے بیٹھیں گے۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے