واٹس ایپ کا ویڈیو کالنگ سے متعلق اہم اعلان

کورونا وائرس کی عالمی وباء نے لوگوں کو گھروں میں قید کردیا ہے. تو ایسے میں اسمارٹ ایپلیکیشنز کے ذریعے سے لوگ ایک دوسرے سے رابطہ قائم کررہے ہیں۔

دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے سبب فیس بک ' میسنجر ' زوم اور واٹس ایپ کے استعمال  بالخصوص گروپ ویڈیو کالز کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ایسے میں  واٹس ایپ  انتظامیہ نے صارفین کے لیے  ویڈیو کال فیچر کو مزید بہتر بنانے کا ارادہ کرتے ہوئے  اس کی تعداد  کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
جھوٹی معلومات اور افواہوں کی روک تھام ' میسجنگ ایپ ' واٹس ایپ ' کا سخت اقدامواٹس ایپ میں بہت جلد گروپ ویڈیو کال میں شامل افراد کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا . تاہم اس کے لیے ابھی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ ' اس وقت واٹس ایپ میں بیک وقت زیادہ سے زیادہ 4 افراد گروپ ویڈیو کال کرسکتے ہیں ۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے