ایف بی آر کی ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری

اسلام آباد:ایف بی آر کی ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پاکستان کسٹمز نے لاہور میں کسٹمز ڈیوٹی میں ٹیکس چوری پکڑ لی ہے۔

ایف بی آر کی ٹیکس چوری کے خلاف کارروائی جاری ہیں ۔ذرائع کے مطابق ' پاکستان کسٹمز نے لاہور میں کسٹمز ڈیوٹی میں ٹیکس چوری پکڑ لی۔ کسٹمز اپریزل لاہور آفس نے رواں مالی سال کے درآمدی ڈیٹا کا جائزہ لیتے ہوئے مس ڈکلیئریشن پکڑ لی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتی غیر ملکی برانڈ کی گھڑیوں کی درآمد کرنے والے پاکستانی امپورٹر نے 2 ہزار 7 سو 75 گھڑیوں کی درآمد چھپائی۔ گھڑیوں کی تخمینہ لاگت 65 ہزار ڈالر سے زائد ہے۔
مس ڈکلیئریشن سے قومی خزانے کو کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 70 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے