انسانوں پر کورونا ویکسین کی آزمائش شروع

کورونا کی ویکسین کی آزمائش انسانوں پر شروع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ' آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ میں کورونا کی ویکسین کی آزمائش شروع کر دی ہے۔
یاد رہے کہ ' کورونا کی ویکسین کی آزمائش کو آج سے تین اداروں میں شروع کر دیا ہے۔
کورونا کی ویکسین کی آزمائش کے لیے 18 سے 55 سال تک کے 500 افراد کا سخت اسکریننگ کے بعد انتخاب کیا ہے۔
کورونا کی ویکسین کے لیے جن لوگوں کا انتخاب کیا ہے انہیں تمام تر اخراجات کے ساتھ ساتھ دیگر اخراجات کے لیے 625 پاؤنڈ تک فراہم کیے جائیں گے۔
دوسری جانب آکسفورڈ یونیورسٹی اور امپیریل کالج کو کورونا ویکیسن کی ریسرچ کے لیے مزید 41 ملین فنڈز کی توثیق کی گئی ہے۔
اس کے علاوہ ویکسین کی مینوفیکچرنگ میں بھی سرمایہ کاری بڑھائی جائے گی۔
'کورونا کی ویکسین کے حوالے سے لوگوں کا کہنا ہے کہ آزمائش کے بعد شاید مسائل کا سامنا ہو لیکن ادارے نے یقینی دلائی کے کسی کو کوئی امراض کے مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
واضح رہے کہ ' آزمائش میں حصہ لینے والے افراد کے لیے مکمل صحت مند ہونے کی شرط رکھی گئی ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

پاکستان میں کورونا وائرس کے 28 کیسز کی تصدیق

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا