قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ناقابل یقین کمی

وفاقی حکومت کی جانب سے  قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں 1.60 فیصد سے 5.42 فیصد تک کمی کردی گئی ہے۔

منافع کی نئی شرح کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ۔۔ نئی شرح منافع کا اطلا ق آج سے ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ' ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 10.40 فیصد سے کم کرکے 8.54 فیصد ' 10 سالہ پینشنر بینی فٹس اکاونٹس ' بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس اور شہداء فیملی ویلفیئر اکاؤنٹس پر منافع کی شرح 12.24 فیصد سے کم کرکے 10.32 فیصد ' 5 سالہ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 10.56 فیصد سے کم کرکے 8.28 فیصد جب کہ سرٹیفکیٹس اور اکاؤنٹس پر منافع کی اوسط شرح 11.13 فیصد سے کم کرکے8.10 فیصد کردی  گئی ہے۔
دوسری جانب سیونگ اکاؤنٹس ۔شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس  پر بھی شرح فیصدک  کردی  گئی ہے۔



Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

پاکستان میں کورونا وائرس کے 28 کیسز کی تصدیق

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا