وزیراعظم کی خواہش پرڈرامہ’ارطغرل غازی‘یکم رمضان سے نشرکیاجائیگا

پاکستان ٹیلی ویژن مشہور ترک تاریخی ڈرامہ سیرئل''ارطغرل غازی'' یکم رمضان سے پیش کرے گا۔
وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر اردو زبان میں ڈب کی جانے والی اسلامی تاریخ پر مبنی شہرہ آفاق ترک سیریز کو’دیرلیش ارطغرل ' رمضان میں ' ارطغرل غازی ' کے نام سے سرکاری ٹی پر نشر کیا جائے گا۔
تیرہویں صدی میں مسلمانوں کی عالمی فتوحات کی عکاسی کرتی ترک ڈرامہ سیریل''ارطغرل غازی‘''اب اردو ڈبنگ کے ساتھ صرف پی ٹی وی پرپیش کی جائے گی۔
یہ ڈرامہ پی ٹی وی ہوم پراردو ڈبنگ کے ساتھ یکم رمضان سے روزانہ رات 9 بج ک10 منٹ پر نشر کیا جائگا۔ ڈرامے کی ہر قسط روزانہ رات 12 بجے اور دن 12 بجے دو بارہ پیش کی جائیگی۔
مزید پڑھیے: وزیراعظم کی ترک ڈرامہ پاکستان ٹیلیویژن پرنشر کرنیکی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے مسلم سلاطين کے کردار اجاگر کرنے کیلئے ترک ڈرامہ سیریل ’ارطغرل‘ پی ٹی وی پر نشر کرنے کی ہدایت کی تھی ۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے