فلائی دبئی کو پاکستان کیلئے خصوصی پرواز چلانےکی اجازت مل گئی

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی فلائی دبئی کو خصوصی پرواز چلانےکی اجازت دے دی ہے۔


سی اے اے ذرائع کے مطابق ' فلائی دبئی کی پروازکل دبئی سے فیصل آبادکے درمیان چلائی جائی جائے گی۔
خصوصی پروازکےذریعے دبئی میں پھنسے (180)  پاکستانیوں کوفیصل آباد لایا جائے گا۔


ذرائع کے مطابق ' واپسی پر اسی پرواز میں 11 اماراتی سفارت کاروں کو واپس لے جایا جائے گا۔پرواز کے فیصل آباد پراترنے پرجہاز کے عملے کوجہاز سے اترنے کی اجازت نہیں ہوگی




Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے