اقرا عزیز نے یاسر کو خوش رکھنے کی ہر کوشش کر ڈالی
پاکستان کی نامور اور پسندیدہ اداکارہ نے قرطینہ میں رہ کر یاسر کو خوش کرنے کے لیے کھانے پکانا شروع کر دیے۔
تفصیلات کے مطابق ' اداکارہ اقرا عزیز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک کھانے کی تصویر پوسٹ کی ہے۔
View this post on Instagram
Almost done …..😎 #koftay #covid #gharkakhana
A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz) on Apr 3, 2020 at 11:41pm PDT
یاد رہے ' اقرا مختلف سرگرمیوں اور سوشل سائٹ پر خاصہ ایکٹو ہونے کی وجہ سے خبروں کاحصہ بنی رہتی ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا کی وبا بری طرح پھیل چکی ہے. پاکستان بھی اس وبا کا شکار ہو گیا ہے جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں نے خود کو اور اپنے پیاروں کو اس وبا سے محفوظ رکھنے کے لیے قرطینہ میں رکھ لیا ہے۔
اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر آلو کوقتے کی تصویر شئیر کی تھی جس کی مداحوں نے خوب تعریف بھی کی ہے۔
View this post on Instagram
Gosht Aloo anyone?💃🏻 #lunchisready #covid
A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz) on Apr 5, 2020 at 10:34pm PDT
اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے ساتھ مداحوں سے پوچھا کہ کسی کو آلو گوشت کھانا ہے؟ جس پران کے مداح دلچسپ جواب دے رہے ہیں۔
یاد رہے' اس سے قبل قرطینہ میں اداکارہ نے اپنے شوہر یاسر کے لیے کُرتا بھی سلائی کیاتھا۔
واضح رہے کہ ' اقرا اور یاسر کو پاکستان انڈسٹری کےنامور جوڑی میں شمار کیا جاتا ہے۔

Comments
Post a Comment