امریکی تاجروں کو مل گیا بڑا ریلیف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی تاجروں کے لئے چار سو چوراسی ارب ڈالر کے کورونا امدادی پیکج پر دستخط کردیئے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی تاجروں کے لئے جوکورونا امدادی پیکج پر دستخط کئے ہیں. اس میں سے امدادی پیکج کا بڑا حصہ کورونا سے لڑنے والے اسپتالوں اور چھوٹے کاروبار کی مدد کے لیے استعمال ہوگا۔
دستخط کرنے کے بعد ٹرمپ کاکہنا تھا کہ ' یہ پیکج کورونا کی وجہ سے بحران کا شکار چھوٹے  بزنس اور اسپتالوں میں کام کرنے والوں کے لیے ہے اور امید ہے انہیں حوصلہ دے گا۔
دوسری جانب یورپی یونین نے بھی اپنے ممبر ممالک کے لیے ایک کھرب یورو کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔
یورپی یونین رہمناوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ' پورپ کو معاشی بحران کے لیے ایک کھرب یورو کا امدای پیکج دیا جائے گا۔
یورپی یونین رہنماوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ ' امداد کا بڑا حصہ یونین کے ان ممبرز کو دیا جائے گا اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے