فرانس ـ ہزاروں لوگ موت کے گھاٹ اُتر گئے

کورونا کی وجہ سے دنیا بھر کے بہت سے مملک اس وبا سے پریشان ہے۔
تفصیلات کے مطابق ' فرانس میں اب تک کورونا وائرس کی وجہ سے 14ہزار اموات ہو چکی ہیں۔
 کورونا کی وجہ سے فرانس میں لاک ڈاون نافز کر دیا گیا ہے جس کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوگیا۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ' کورونا کہ وجہ  14ہزار لوگوں کی فرانس میں اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔
فرانس میں کورونا کی وجہ سے ہونے والی اموات میں اہسپتالوں میں سے  8،943 اور نرسنگ ہومز اور دیگر طبی معاشرتی اداروں میں 4،889 افراد شامل ہیں ۔
اس کے علاوہ کورونا کے تشویشناک کیسز کی تعداد 6،883 ہوگئی ہے۔
یاد رہے ' فرانس میں مقیم پاکستانیوں میں سے کورونا کی وجہ سے 17 افراد موت کے گھاٹ اُتر گئے ہیں جن میں 13 مرد اور 4 خواتین شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ' فرانس کے ہیڈ وقار ملک کی کوششوں سے آج پاکستان قومی ائیر لائن ''پی آئی اے'' کے ذریعے دو نوجوانوں کی ڈیتھ باڈی پاکستان بھجوائی جارہی ہیں ۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے