بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بیرون ملک سے 1800 پاکستانیوں کو وطن لانے کا  پلان مرتب کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ' پی آئی اے نے 14 سے 18 اپریل تک بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن  لانے کا پلان بنالیا۔

کورونا وائرس کی وجہ سے دیگر مملک میں لاک ڈاون نافز ہے اور پروازوں کا سلسلہ اب بھی بند ہے۔
یاد رہے ' کورونا  وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں اور اپنے ملک واپس نہیں آئے ہیں۔
اس حوالے سے سعودی عرب میں  پھنسے 400 عمرہ زائرین کو بھی 2پروازوں  کے ذریعے لایا جائے گا۔
دبئی – پاکستانی قونصل خانہ نے ضرورت مندوں کے لیے اہم اعلان کر دیا
تھائی لینڈ اور جاپان میں پھنسے 270 افراد کو خصوصی پرواز لیکر اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔
 دوسری جانب پاکستانی قونصل خانہ پاکستانیوں کا ڈیٹا جمع کر رہا ہے تا کہ پاکستانیوں کو خصوصی پروازوں کے ذریعے اُن کے ملک پہنچایا جا سکے۔
The Consulate General of Pakistan, is collecting data of people who want to travel to Pakistan if any special flights are arranged from UAE.
All concerned are requested to fill the Proforma –

In Urduhttps://t.co/cVPmiCnmK0

— Consulate General of Pakistan, Dubai (@ParepDubai) April 3, 2020

 دبئی میں قونصل جنرل آف پاکستان احمد امجد علی کے مطابق اتوار تک پاکستان جانے کے خواہشمندوں کی تعداد 20 ہزار تک پہنچ چکی ہے. اب تک 20 ہزار لوگ آئن لائن رجسٹریشن کرواچکےہیں۔
'واضح رہے ' قونصل نے ٹوئیٹر پر لنک پوسٹ کیا اور کہا کہ جس کو پاکستان واپس جانا ہے وہ پرفارمہ میں اپنے کوائف لکھ کر جمع کروا دیں تا کہ اُنہیں اُن کی ملک بھیجنے کی تیاری کی جا سکے۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے