کورونا بحران میں بھارت نے خاموشی سے مقبوضہ کشمیر کے ڈومیسائل کا قانون تبدیل کیا
دنیا کورونا کی وبا کا مقابلہ کر رہی ہے اور بھارت نےمقبوضہ کشمیر کے ڈومیسائل کے قانون میں خاموشی سے تبدیلی کررہا ہے. طاقت کے وحشیانہ استعمال سے کشمیری عوام کو ان کے مقصد سے نہیں ہٹا سکتا. ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ' وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے بھارتی اقدامات مذمت کی تھی. جس پربھارتی وزارت خارجہ نے تبصرہ کیا تھا. حالیہ بھارتی عمل سے کشمیری عوام کے بنیادی حقوق مزید سلب ہوں گے. اس وقت جب دنیا کورونا کی وباء کا مقابلہ کر رہی ہے. بھارت نے کشمیریوں کے لئے ڈومیسائل کے قانون میں تبدیلی کردی ہے. بی جے پی کی حکومت کے اخلاقی دیوالیہ پن کی ایک مثال ہے۔

Comments
Post a Comment