کوروناوائرس کےباعث سابق وزیراعظم کی کارڈیک کیتھرائزیش ملتوی

سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی کوروناوائرس کےباعث کارڈیک کیتھرائزیشن ملتوی ہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق ' ن لیگ کےقائدکےذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کاٹوئٹ میں کہناہےکہ ' نوازشریف کی کارڈیک کیتھرائزیشن/ کورونری انٹروینشن ملتوی ہوگئی ہے۔
As high risk patient, Former PM #NawazSharif’s Cardiac Catheterization/Coronary Intervention was postponed to be rescheduled at a later date amidst COVID19 Pandemic, as Public/Private Hospitals limited their admissions/procedures.
Presently managed on aggressive medical therapy.

— Dr. Adnan Khan (#StayHomeSaveLives) (@Dr_Khan) April 25, 2020

ڈاکٹرعدنان کاکہناہےکہ ' نوازشریف کاعلاج کوروناوباکےباعث بعدمیں ری شیڈول کیاجائےگاکیوں کہ سرکاری ونجی اسپتالوں نے داخلوں کاعمل محدودکردیاہے۔
ڈاکٹرعدنان کےمطابق ' سرجری نہ ہونےکہ وجہ سےاس وقت نوازشریف کودواؤں کےبھاری ڈوزپررکھا گیاہے۔
واضح رہےکہ ' سابق وزیراعظم نواز شریف 19 نومبر 2019 سےعلاج کی غرض سےلندن میں مقیم ہیں جہاں ان کےمسلسل ٹیسٹ اورطبی معائنہ کیاجارہاہے۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے