کراچی کے تاجروں نے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا

کورونا وائرس جیسی عالمی وباء کے باعث پاکستان بھر میں پوری دنیا کی طرح لاک ڈاؤن کیا گیا ہے. جس سے معیشت کو بے حد تقصان ہورہا ہے۔
سندھ سمیت ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے جبکہ سندھ میں پچھلے کئی روز سے لاک ڈاؤن ہے. لیکن  اب کراچی کے تاجروں نے لاک ڈاؤن کے خلاف کاروباری مراکز کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔
کراچی کی تاجر برادری کی جانب سے مشترکہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ' 15 اپریل سے کاروبار کو باقاعدہ طور پر کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ' لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہمارے کاروبار بند ہوگئے ہیں. جس سے محتاجی اور مفلسی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، اگر بیماری سے نہیں مرے تو لاک ڈاؤن کے باعث بھوک و افلاس سے ضرور مر جائیں گے۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے