نیویارک میں اجتماعی قبر تیار

کورونا  پوری دنیا میں پھیل چکا ہے .  اورہر ملک اس وبا سے بری طرح پریشان ہے. نیویارک سٹی بھی اس وبا سے محفوظ نہیں رہ سکی۔
تفصیلات کے مطابق '  امریکا کورونا سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے . اور اس ہی وجہ سےہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ' نیویارک میں کورونا وائرس کے نئے 10 ہزار کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
نیو یارک میں طبی سہولیات کم  پڑگئیں  ہے اور اس وجہ سے ہلاکتوں میں بہت اضافہ ہو گیا ہے جس کہ وجہ سے تدفین کا عمل اجتماعی کر دیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ ' نیو یارک میں 40  لوگوں  کی اجتماعی قبر تیار کی گئی ہےاور درجنوں تابوتوں کو ایک بڑے گڑھے میں دفن کیا جا رہا ہے. حد تا کہ  تدفن کرنے والوں نے حفاظتی لباس زیب تن کر رکھا ہے۔
نیویارک وہ سٹی جہاں کسی چیز کی کمی نہیں لیکن کورونا کی وجہ سے  یہ صورتحال ہے کہ طبی سہولیت کا فقدان بڑ ھ گیا ہے ۔
واضح رہے کہ ' نیویارک کے جزیرے ہارٹ جہاں لاوارث لاشوں اور جن کے اہل خانہ تدفن کے اخراجات نہیں اُٹھا سکتے انہیں دفنایا جاتا وہیں اب کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کو دفنایا جارہا ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے