اہم خبر؛ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ' میراکورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

عمران اسماعیل نے خود قرنطینہ کرلیا ہے۔

گورنرسندھ  کا مزید کہنا ہے کہ ' اللہ تعالیٰ سے دعا ہے وبائی مرض سے نمٹنے کی ہمت دے۔



Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے