جھوٹی معلومات اور افواہوں کی روک تھام, میسجنگ ایپ ’واٹس ایپ‘ کا سخت اقدام

میسجنگ ایپ '' واٹس ایپ '' نے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق جعلی خبروں کو روکنے کے لیے پیغامات کی منتقلی کو محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ' اب  صارفین ایک وقت میں ایک ہی صارف کو فاروڈ میسج بھیج سکتے ہیں. جس کے بعد اب میسجنگ ایپ  '' واٹس ایپ '' نے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق جعلی خبروں کو روکنے کے لیے پیغامات کی منتقلی کو محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
صارفین 5 کے بجائے اب صرف ایک وقت میں ایک ہی صارف کو فاروڈ میسج بھیج سکیں گے۔
واٹس اپ کمپنی کا کہنا ہے کہ ' گزشتہ چند ہفتوں کے دوران فارورڈ میسجز میں اضافہ دیکھا   گیا ہے. جس کے بعد میسجز کی منتقلی کا دائرہ کار محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے