ایف بی آر نے تیز رفتار ٹیکس ریفنڈ کی ادائیگی کا شفاف نظام مرتب کرلیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ' نے تیز رفتار ٹیکس ریفنڈ کی ادائیگی کا شفاف نظام مرتب کرلیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے تیز رفتار ٹیکس ریفنڈ کی ادائیگی کا شفاف نظام مرتب کرلیا. ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ' موجودہ مشکل حالات میں حکومتی فیصلہ کے مطابق ایف بی آر نے نظام قائم کیا۔
انکم ٹیکس ' سیلز ٹیکس اور ڈیوٹی ڈرابیک ریفنڈز ادائیگی کا مؤثر اور شفاف مرکزی نظام وضع کیاگیاہے. ترجمان نے مزید کہا کہ ' ٹیکس گزاروں کو ریفنڈز کی تیز تر ادائیگی ممکن ہوپائے گی۔

Comments
Post a Comment