خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 32 نئے کیسز سامنے آگئے

پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا کے '' 32 '' نئے کیسز کی  تصدیق ہوگئی ہے. صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 253 ہوگئی۔

محکمہ صحت کے مطابق صوبہ بھرمیں کورونا کے مشتبہ مریضوں کی تعداد 828 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت خیبرپختونخوا 400 مشتبہ مریضوں کے نمونے کلیئرقرار دے دیا جبکہ 683 کا رزلٹ آنا باقی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 6 ہے۔



Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

پاکستان میں کورونا وائرس کے 28 کیسز کی تصدیق

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا