لاہور: کیمپ جیل کے 28 قیدیوں میں کورونا وائرس مثبت آگیا

کیمپ جیل میں 28 قیدیوں میں کورونا وائرس مثبت پایا گیا۔ جیل حکام کے مطابق '  400 قیدی قرنطینہ میں ہیں۔
لاہور کی کیمپ جیل میں 28 قیدیوں میں کورونا وائرس مثبت پایا گیا ہے. جیل حکام کے مطابق 400 قیدی قرنطینہ میں ہیں۔ کورونا وائرس کے شکار تمام قیدی منشیات کے مجرم ہیں۔ پندرہ دسمبر کو منشیات کے قیدی عابد میں کورونا وائرس پایا گیا تھا. عابد اٹلی سے پاکستان آیا تھا۔
جیل حکام کا مزید کہنا ہے کہ ' محکمہ صحت کے تعاون سے جیل میں تمام حفاظتی انتظامات مکمل ہیں اور اس وقت کورونا وائرس کے شکار تمام قیدیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے