عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر کی امداد کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان سمیت دنیا کے '' 25 ترقی پذیر '' ممالک میں کورونا کی وبا سے نمٹنے کی کارروائیوں کے لیے ایک ارب 90 کروڑ ڈالر کے ابتدائی ہنگامی فنڈز کے اجرا کی منظوری دے دی ہے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ' عالمی بینک کی جانب سے یہ اعلان جمعرات کو کیا گیا۔

اس رقم میں سے پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر کی رقم ملے گی جبکہ اس امدادی رقم کا نصف سے زیادہ حصہ انڈیا میں خرچ ہوگا۔

جن دیگر ممالک کو رقم دی جائے گی. ان میں افغانستان بھی شامل ہے . جسے دس کروڑ ڈالر ملیں گے۔



Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے