بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش میں مزید 15 دنوں کی توسیع

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش میں مزید 15 دنوں کی توسیع کر دی ہے۔

ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق ' پاکستان کا بین الاقوامی فضائی آپریشن 15 مئی تک بند رہے گا. جبکہ خصوصی پروازوں اور چارٹر طیاروں کو پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ ' بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے طیاروں کو پابندی سے استثنی ٰحاصل ہوگا۔



Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے