ایرانی سپریم لیڈر، امریکا کی پیشکش پر بھروسہ نہیں کرسکتے

امریکا کی پیشکش حیران کن ہے. اس پر بھروسہ نہیں کرسکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق' ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ' امریکیوں نے متعدد بار کوروناسے نمٹنے میں مدد کی پیشکش کی ہےلیکن ان پر بھروسہ نہیں ہے۔
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللّٰہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ' کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امریکیوں نے متعدد بار مدد کی پیشکش کی ہے۔
امریکیوں کی پیشکش حیران کن ہے' ہوسکتا ہے امریکاکی جانب سے مہیا کردہ دوائیں بیماری کو بڑھانے کا ذریعہ بھی ہو سکتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ' ایران کورونا سمیت ہر قسم کے بحران سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
واضح رہے '  ان کا اس بارےمیں شبہ ہے کہ کوروناوائرس امریکا نے تخلیق کیا' ہم امریکا پر اعتبار نہیں کرسکتے۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے