شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں ، کراچی میں پولیس کے اعلانات

کراچی میں لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد پولیس کی آگاہی مہم  جاری ہے ' پولیس شہر بھر میں لاؤڈ اسپیکرز کے ذریعے اعلانات کر رہی ہے جن میں کہا جا رہا ہے کہ ' شہری  غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں ۔

پولیس کی جانب سے شہریوں کوآگاہی بھی دی جا رہی ہے کہ'  ایک دوسرے سے کم ملیں ' ہاتھ نہ ملائیں ' غیر ضروری طورپر دکانوں پر نہ جائیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے