کترینہ نے قرنطینہ میں مصروفیات ڈھونڈ لیں
بالی ووڈ اداکارہ "کترینہ کیف" نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنی مصروفیات ڈھونڈ لی ہیں۔
دنیا بھر کی طرح بالی ووڈ فنکار بھی میں قرنطینہ میں ہیں ایسے میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے. جس میں مختلف کام کرتی اور مداحوں کو کورونا کے سے بچاؤ کا پیغام دیتی نظر آرہی ہیں. ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ' کترینہ کیف اپنے گھر کی جھاڑو لگارہی ہیں. جبکہ ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ اکیس دن کے لاک ڈاؤن کے پہلے دن کی مصروفیات یہ ہیں. دوسری ویڈیو میں اداکارہ نے کورونا وائرس سے بچنے اور ورزش کرنے کا مشورہ دیا ہے . دو روز قبل ایک ویڈیو میں اداکارہ کچن میں برتن دوھتی نظر آرہی ہیں۔

Comments
Post a Comment