امریکی صدر کرونا کے خاتمے تک ایران سے پابندیاں ہٹائیں، وزیراعظم کی اپیل
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے' کہ کرونا سے نمٹنے کیلئے انسانیت کا متحد ہونا لازمی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ' ایرانی عوام کو ناقابل بیان مصیبتوں کا سامنا ہے. کرونا سے نمٹنے کیلئے انسانیت کا متحد ہونا لازمی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ' ایران پر پابندیاں کرونا کے خلاف کوششوں کو متاثر کر رہی ہیں. امریکی صدر سے اپیل ہے کہ کرونا کے خاتمے تک ایران سے پابندیاں ہٹائیں۔

Comments
Post a Comment