اٹلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے زیادہ ہلاکتیں کیوں ہوئیں؟
سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز کے ساتھ مکالمہ کرتے ہوئے ' وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ' اٹلی اس لیے پھنس گیا کیونکہ ان کی دوسری سب سے زیادہ عمر کی آبادی ہے. ہمارا ایڈوانٹیج یہ ہے کہ ' ہمارے پاس دنیا کی دوسری نوجوان آبادی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ' کرفیو سے پہلے پوری تیاری کریں گے' یہ پلان بنائیں گے کہ کس طرح لوگوں کے گھروں میں کھانا پہنچانا ہے' اس حوالے سے والنٹیئرز کی فورس تشکیل دے جائے گی ' اوورسیز پاکستانیوں کو کہیں گے کہ وہ فنڈز جمع کرائیں. خیال رہے کہ اٹلی میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 63 ہزار 927 ہوچکی ہے. جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 6 ہزار 77 ہوگئی ہے. کورونا وائرس کی وجہ سے اٹلی میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں. اور یہاں چین سے تقریباً دوگنا لوگ اپنی زندگیاں گنوا چکے ہیں۔

Comments
Post a Comment